سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی،سعودی وزارت داخلہ

سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی،سعودی وزارت داخلہ

پانچوں پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی واردات کی اور بنگلہ دیشی چوکیدار کو قتل کر دیا تھا،سعودی وزارت داخلہ

سیکورٹی اداروں ملوث تمام  افراد کو گرفتارکرکےچالان متعلقہ عدالت کو بھیجا گیا،سعودی وزارت داخلہ

عدالت نے ثبوتوں اور اقبالی بیان کی روشنی میں ملزمان پر الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم صادر کیا، سعودی وزارت داخلہ

عدالتی حکم کے مطابق  ارشد علی دیبر محمد اسماعیل، عبدالمجید حاجی نورالدین اور عبدالغفار محمد سوما کو رہزنی جبکہ خالد حسین پتوچو قربان علی اور عبدالغفار میر بحر لطف اللہ کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی، سعودی وزارت داخلہ

مکہ مکرمہ میں پانچوں سزا یافتہ افراد کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے،سعودی وزارت داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں