کراچی:پولیس کی اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ،لیاقت چوک کے قریب کاروائی
کاروائی کے دوران جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتارملزم پولیس یونیفارم کا استعمال کرکے معصوم اور سادہ لوح افراد کو حراساں کرتا تھا،ملزم کی شناخت صبیح احمد کے نام سے ہوئی ہے،گرفتار ملزم سے اے ایس ائی کی وردی،یونیفارم،بیلٹ، بیرٹ اور دیگر بیچز برآمد کیئے گئے،گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت پاکستان بازار میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،پولیس