کراچی میں مرد کے قتل بیوی کل واقعے کے بعد سے غائب ہے موبائل فون بھی بند ہے،شبہ ہے کہ بیوی نے شوہر کو قتل کیا اور فرار ہو گئی، پولیس

کراچی سی ویو ڈی ایچ اے ایمار ٹاور میں مرد کے قتل کا معاملہ

واقعے کا تاحال مقدمہ درج نہیں ہو سکا ،پولیس

مقتول کے اہل خانہ مقدمہ درج کرانے نہیں آئے، پولیس

اہل خانہ کے آتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس

مقتول کی بیوی کل واقعے کے بعد سے غائب ہے،پولیس

مقتول کی بیوی شیری کا موبائل فون بھی بند ہے،پولیس

بیوی کے موبائل کا سی ڈی آر اور ڈیٹا نکلوارہے ہیں ،پولیس

واقعے کی ہر پہلووں سے تفتیش جاری ہے،پولیس

شبہ ہے کہ بیوی نے شوہر کو قتل کیا اور فرار ہو گئی، پولیس

اگر اہل خانہ مقدمہ میں کیلئے نہیں آئے تو پولیس سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرے گی، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں