اٹک میں تحریک انصاف کے رہنما میجر طاہر کی رہائش گاہ پر ملک گیر احتجاج کو ناکام بنانے کے سلسلہ میں اٹک پولیس کا گھیراو اور نا کہ ۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سابق رکن قومی اسمبلی تحریک انصا ف میجر طاہر صادق کی اٹک میں رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج کو ناکام بنانے کے سلسلہ میں اٹک پولیس کا گھیراو اور نا کہ ۔
اٹک پولیس ،ایلیٹ فورس اور دیگراداروں نے میجر طاہرصاد ق کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری ،نا کے ،رکا وٹیں اورنصف درجن سے زائد گا ڑیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کردیا ۔
مرکزی رہنما تحریک انصاف میجر طاہر صادق کے گھر کے باہر پولیس ناکے اور ہزاروں افراد کی گز ر گاہ بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ۔ پولیس کی بڑی گاڑی بھی پہنچ گئی ۔
میجر طاہر صاد ق کی اہلیہ ،چوہدری شجاعت کی ہمشیرہ سابق امیدوا ر قومی اسمبلی نا ز بی بی سے اٹک پولیس کا نا روا سلوک اور بد تمیزی ۔
اٹک پولیس نے میجر طاہرصادق کی رہا ئش گاہ کے قریب کھڑے تحریک انصاف میجر گروپ کے با رہ پر امن کا رکنان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تحریک انصاف میجر گرو پ کے بارہ کا رکنان کو بغیر ایف آئی آر درج کیے گر فتا ر کرناپنجاب میں وزیر اعلی مر یم نواز شریف کے قو ل و فعل کے تضاد اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی پنجاب پولیس کے ذریعے کی جانے والی انتقامی کا روائیوں کا منہ بو لتا ثبوت ہے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی و سابق چیئرپرسن ضلع کونسل تحریک انصاف محترمہ ایمان طاہر مسلم لیگ (ن) کے دو رحکومت میں ڈی پی او اٹک کی زیر نگرانی اٹک پولیس کی انتقامی کا روائی کا مقصد تحریک انصا ف کے ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں ہ میں احتجاج سے ر وکنے کے لیے کیا جا رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں