کےکےایچ پٹن تور کمر کے مقام پر موٹر گاڑی حادثے کا شکار
حادثے میں چار افراد جا ں ب حق ہونے کی اطلاع جبکہ ایک شخض زخمی
حادثے میں جاں ب حق 1 شخض کا تعلق فتح جنگ اور 2 کا تعلق چار سدہ سے بتایا جارہا ہے
ایک زخمی کا تعلق گگلت سے ہیں زخمیوں کو ریسکیو
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ڈپٹی کمشنر دیامر سے پٹن کار حادثے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کوہستان انتظامیہ سے رابطہ کر کے فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کی جائے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کو آبائی علاقوں تک پہنچانے کے لیے اقدامات کریں اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے بھی اقدامات کریں۔