کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک DIG آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا تبادلہ کر DIG اسٹیبلشمنٹ ٹو CPO پنجاب تعینات اور ان کی جگہ DIG عمران کشور تعینات کر دیا گیا
کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا تبادلہ کر دیا گیا
کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک کو ڈی ائی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو سی پی او پنجاب تعینات کر دیا گیا
ذیشان اصغر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو سی پی او پنجاب کو ڈی ائی جی انویسٹیگیشن تعینات کر دیا گیا
عمران کشور ڈی ائی جی انویسٹیگیشن کو ڈی ائی جی آرگنائز کرائم یونٹ لاہور تعینات کر دیا گیا