گھوٹکی میں بدامنی کے سبب گھر میں سوئے ہوئے تین افراد کو ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے گئے

گھوٹکی؛

او سی
گھوٹکی میں عوام اب اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہی ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے سبب گھر میں سوئے ہوئے تین افراد کو ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے گئے

وی او
گھوٹکی گزشتہ رات گیمڑو تھانے کی حدود گوٹھ ڈاکٹر منیر احمد جٹ سے ڈاکوں گھر میں سوئے ہوئے دو کمسن بچوں سمیت تین افراد ۔خالد جٹ ۔وقار جٹ شاھد جٹ کو ڈاکوں گھر سے اغواء کرکے لے گئے جبکہ اس وقت بھی درجنوں مغوی کچے میں ڈاکوں کی قید میں ہیں اور ضلع گھوٹکی پولیس بدامنی کو کنٹرول میں مکمل ناکام ہوگئی ھے آئے روز اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ھے عوام خوف کے سائے میں اپنے کاروبار اور دیگر کاموں پر جانے پر مجبور ہیں عوام کی ملکی تمام سیکورٹی اداروں سے اپیل ھے کہ خدارا ہمیں اور بچوں کو ان سماج کے دشمنوں سے نجات دلا کر پرسکون زندگی گزارنے کا حق دیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں