اوکاڑہ میں 13 سال کی بچی کے ساتھ اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کی لیکن اوکاڑہ پولیس زانی کو بچانے کی کوشش کررہی ہے

اوکاڑہ میں 13 سال کی بچی کے ساتھ اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کی لیکن اوکاڑہ پولیس زانی کو بچانے کی کوشش کررہی ہے

اوکاڑہ تھانہ شاہبھور کی حدود 34 فور ایل میں 13 سالہ بچی سے زیادتی

اوکاڑہ 13 سالہ نادیہ گھر سے کام کے لیے نکلی ملزمان زبردستی ڈھاری پر لے گئے

اوکاڑہ ملزم عدنان نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا دو نامعلوم ملزمان پہرہ دیتے رہے

اوکاڑہ پولیس تھانہ شاہبھور نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

اوکاڑہ ڈی پی او منصور امان نے ملزمان کی گرفتار کا حکم جاری کر دیا لیکن گرفتاری نہیں ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں