*نگران حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول بم گرا دیا* پیٹرول فی لیٹر 4 روپے مہنگا کردیا گیا پیٹرول کی نئی قیمت 279 فی لیٹر ہوگئی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے

*نگران حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول بم گرا دیا*

پیٹرول فی لیٹر 4 روپے مہنگا کردیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت 279 فی لیٹر ہوگئی

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں