مانسہرہ ریٹرننگ افیسر نے این اے 15 کا فارم 49 جاری کردیا فارم 49 کے مطابق نواز شریف کے مدمقابل ہی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسب خان کامیاب قرار شہزاد گستاسب خان نے 105259 ووٹ حاصل کیئے جبکہ نوازشریف 80413 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
شہزادہ گستاسب خان 24846 ووٹوں کی واضح اکثریت سے کامیاب ہوگئے