اسلام آباد
مولانا فضل الرحمان سے ووٹ مانگنے آیا ہوں، عمر ایوب
کیا مولانا صاحب مان جائیں گے؟ صحافی کا سوال
ووٹ مانگنا میرا کام ہے ،عمر ایوب کا جواب
اسپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگنے آئے ہیں، عمر ایوب
کیا بانی چیئرمین کو پتہ ہے کہ آپ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کررہے ہیں؟
کیوں نہیں پتہ، عمرایوب کا جواب
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے
ووٹ مانگنے آیا ہوں، ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے، عمر ایوب
اسد قیصر کی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات.
ملاقات میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور حامد خان بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پی ٹی آئی وفد کی پارٹی امیدوار کیلئے اسمبلی میں ووٹ دینے کی درخواست
پارٹی سے مشاورت کے بعد آگاہ دینگے۔محمود خان
پی ٹی آئی رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
وفد میں عمر ایوب،اسد قیصر،جنید اکبر شامل
سیاسی صورتحال پر بات چیت
وزیر اعظم،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر حمایت کی درخواست