ائی خیبرپختونخوا نے 5 پولیس افسروں کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، پی ایس او آئی جی خیبرپختونخوا محمد اظہر کو تبدیل کر دیا گیا،

ائی خیبرپختونخوا نے 5 پولیس افسروں کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، پی ایس او آئی جی خیبرپختونخوا محمد اظہر کو تبدیل کر دیا گیا،
سلمان اظہر پی ایس او ٹو آئی جی مقرر کر دیا گیا،ڈی پی او ڈیرہ عبد الرؤف کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کے حوالے کر دیں گئیں،
پولیس افسروں کی تقریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے،
نجم الحسن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا چیف سیکورٹی آفیسر تعینات کردیا گیا،
ناصر احمد ستی کو ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان مقرر کر دیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں