اسلام آباد
مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جاری
مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی نے قومی مفاہمت کے لئے مولانا فضل الرحمن کو دعوت دے دی، ذرائع
مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں اپوزیشن کو بھی ساتھ لیکر آگے بڑھنا چاہتی ہیں، ذرائع
مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی مولانا فضل الرحمن سے گفتگو،
جے یو آئی کے مرکزی راہنما مولانا عبدالغفورحیدری کی اتحادیوں سے ملاقات کے بعد گفتگو
حکومتی وفد نے، اعلیٰ عہدوں، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لئے حمایت پر اصرار کیا
جمیعت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا کہ حکومت سازی میں حصہ نہیں لیں گے
حکومتی وفد نے جے یو آئی سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی
ہم نے اب بھی مشاورت کی اور کل بھی جے یو آئی پارلیمنٹ میں مشاورت کرے گی
ہم نے ابھی ان سے کوئی حتمی بات نہیں کی ہے
ہمارے سیاسی جماعتوں سے نہیں الیکشن کمیشن سے تحفظات ہیں
ہمارے تحفظات ان سے ہیں جنھوں نے الیکشن کروائے
الیکشن کروانے والے ادارے ذمہ داری ٹھیک طرح نہیں نبھا سکے
اتحادی جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کے راہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو
سردار ایاز صادق کی گفتگو
مسلم لیگ ن پی پی پی بلوچستان عوامی پارٹی مسلم لیگ ق ہم سب مولانا فضل الرحمن سے ووٹ مانگنے آئے تھے
جمہوری لوگ ہیں ہمارا مولانا فضل الرحمن سے عزت کا تعلق بھی ہے
مولانا فضل الرحمن سے درخواست کی ہے کہ وہ صدر وزیر اعظم سمیت دیگر آئینی عہدوں کے لئے ووٹ دیں
مولانا فضل الرحمن کے تحفظات تھے ان پر بھی بات ہوگی
ہمارے قائدین کی ملاقات کل سے مولانا فضل الرحمن سے ایوان میں ہوگی
اسلام آباد
وفد میں احسن اقبال، ایاز صادق، سعد رفیق، رانا تنویر، یوسف رضاگیلانی، خورشیدشاہ، نوید قمر شامل
صادق سنجرانی، خالد مگسی، سینیٹر عبدالقادر، آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان وفد میں شامل
ق لیگ کے سالک حسین وفد میں شامل
جےیوآئی کے مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود، مفتی مصباح الدین ملاقات میں شامل
اسلم غوری، حافظ حمداللہ، عثمان بادینی، نور عالم خان ملاقات میں شامل
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت جاری ہے