وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ایچ اے کو مسیحی برداری کے تہوار ایسٹر کی تیاری کا حکم دے دیا ا یسٹر کے حوالے سے مسیحی برداری کے علاقوں کوسجایا جائے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ایچ اے کو مسیحی برداری کے تہوار ایسٹر کی تیاری کا حکم دے دیا
ا یسٹر کے حوالے سے مسیحی برداری کے علاقوں کوسجایا جائے۔مریم نوازشریف
ایسٹر کی تیاری میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، مسیحی برداری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہورمیں فلاورفیسٹیول کی ہدایت بھی کی
لاہور میں رمضان فیسٹیول منعقدکرنے کی تجویز کا جائزہ
ڈی جی پی ایچ اے نے خصوصی اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوتفصیلی بریفنگ دی
اجلاس میں پرویز رشید،مریم اورنگزیب،بلال کیانی،عظمی بخاری،ثانیہ عاشق کی شرکت
چیف سیکرٹری،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، کمشنر،ڈپٹی کمشنر لاہوراورڈی جی پی ایچ اے بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں