دریائے سندھ کے کنارے نایاب نسل کے کالے تیتر کا شکار جاری

دریائے سندھ کے کنارے نایاب نسل کے کالے تیتر کا شکار جاری سرکاری اہلکار جن میں تھانوں میں فرنٹ ڈیسک پر تعینات اہلکار اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار بھی شکار کرنے والوں میں شامل ہیں جن کو ویڈیوز میں واضح دیکھا جا سکتا ہے
نایاب نسل کے کالے تیتر کے شکار پر پابندی کے باوجود سرکاری اہلکاروں کی اسلحہ سمیت شکار کیے گئے کالے تیتر کی ویڈیو حاصل کر لیں نشیبی علاقہ واڑہ سیہڑاں کے مقام پر نایاب پرندوں کو شکار کیا گیا
نایاب کالے تیتر کے شکار پر پابندی کی تصدیق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف لیہ وسیم لغاری نے بھی کر دیکالے تیتر کے شکار پر مکمل پابندی ہے غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں