مردان:کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ دہشتگردوں کا پولیس پر فائرنگ
گولی لگنے سے ایس پی اعجان خان شھید جبکہ ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی۔
زخمیوں میں ڈی ایس پی نسیم خان، منصور اور سلیم شامل ہیں۔ پولیس مقابلے میں دو اہم کمانڈ ر بھی ہلاک
جوابی فائرنگ کا سلسلہ دو گھنٹے جاری رہا پولیس سرچ کے دروان دہشت گردوں کی کی لاشیں ملی پولیس
کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ دہشتگردوں کا پولیس پر فائرنگ
فائرنگ سے ایس پی اعجان خان شھید جبکہ ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی۔
زخمیوں میں ڈی ایس پی نسیم خان، منصور اور سلیم شامل ہیں۔ پولیس مقابلے میں دو اہم کمانڈ ر بھی ہلاک جوابی فائرنگ کا سلسلہ دو گھنٹے جاری رہا
سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی لاشیں ملی ، پولیس
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایس پی اعجاز خان کی نماز جنازہ ادا اعجاز خان کی ڈیڈ باڈی آبائی گاؤں شیرپاؤ چارسدہ رونہ شہید اعجاز خان آج الصبح دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہوئے
کاروائی کے دوران ایک ڈی ایس پی کاٹلنگ سرکل سمت دو پولیس اہلکار منصور اور سلیم زخمی جوابی کارروائی میں دو اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک پولیس ذرائع