گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کرلیا ایک روزہ اجلاس میں ایجنڈے پر سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔۔

اجلاس کے ایجنڈے پر سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری لی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز پر محیط ہوگا۔

سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہوگا۔

اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کر یں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں