سوات:
سوات میں سکول بریک کے دوران راستے میں آلوچہ دانہ کھانے پر 10 سالہ بچے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مینگورہ بارامہ میں سکول بریک کے دوران راستے میں آلوچہ دانہ کھانے پر دس سالہ بچے شاہد علی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بچے کو سیدو شریف کے ہسپتال کو منتقل کر دیا گیا..
