محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے کلاس رومز میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کافیصلہ
سکولوں کامتعلقہ عملہ صبح کے وقت تمام طلبہ سے موبائل فون جمع کرائیں گے،سکول سربراہان کوہدایت دوران ایمرجنسی سکول سربراہان لینڈ لائن فون سے متعلقہ طالبعلم کے والدین سے رابطہ کریں گے،مراسلہمتعلقہ سکولوں کاعملہ بھی دوران آدھی چھٹی یا فری پیریڈ کے دوران موبائل کواستعمال کرسکیں گے،مراسلہ
سکولوں میں فوٹوگرافی یا ویڈیوز بنانے کیلئے متعلقہ سکول سربراہان سے اجازت لینا لازمی ہوگا،مراسلہ
فیصلہ دوران پیریڈ طلبہ کا قیمتی وقت ضیاع ہونے سے بچانے کے پیش نظر کیاگیا ہے،
محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکا تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کوباقاعدہ مراسلہ جاری