چونیاں: الہ آباد میں باؤلے کتے نے خوف و ہراس پھیلا دیا
کتے نے دس سے پندرہ لوگوں کو کاٹ کر زخمی کر دیا،شہری
کتے کے کاٹنے سے زخمی الہ آباد ہسپتال پہنچ گئے، ریکسیو
زخمی ہونے والے دس سے پندرہ لوگوں کو ویکسین لگا دی گئی، انچارج رورل ہیلتھ سنٹر
باولا کتا کی تاحال شہر میں آوارہ پھرنے کی اطلاعات مل رہی ہیں ریسکیو 1122 اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین باؤلے کتے اؤلے کتے کی تلاش جاری ہے،ریسکیو ٹیم