اوکاڑہ ذاتی رنجش کی بنا پر اوباش ملزم نےخاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا متاثرہ خاتون اور ملزم بھٹے پر کام کرتے تھے

اوکاڑہ ذاتی رنجش کی بنا پر
اوباش ملزم نےخاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا متاثرہ خاتون اور ملزم بھٹے پر کام کرتے تھے

تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود عبداللہ بستی میں تیزاب گردی

اوباش ملزم نے راشدہ نامی خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

ملزم علی اکبر نے تیزاب ذاتی رنجش کی بنا پر پھینکا

متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متاثرہ خاتون اور ملزم بھٹے پر کام کرتے تھے

اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کر کے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا مزید کارروائی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں