سندھ میں بیروزگاری نے ایک اور 30 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ ٹیلیفون کی تار سے پھندا لٹکے ہوئے نوجوان کی لاش کمرے سے برآمد کی گئی۔ نوجوان بیروزگاری کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار تھا ورثاء۔

ٹنڈوجام بریکنگ نیوز

بیروزگاری نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔

ٹنڈوجام کے علاقے میرکالونی کے رہائشی 30 سالا نوجوان کی گھر میں پھندا لگی لاش برآمد۔

ٹیلیفون کی تار سے پھندا لٹکے ہوئے نوجوان کی لاش کمرے سے برآمد کی گئی۔

نوجوان بیروزگاری کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار تھا جس وجہ سے خودکشی کر لی ہے، ورثاء۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق نوجوان نے خودکشی کی ہے۔ ایس ایچھ او ٹنڈوجام۔

ٹنڈوجام پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں