نوشہرو فیروز: نیو جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی پولیس نے تین ایکڑ پر محیط بھنگ کے فصل کو ھل چلا کر مسمار کر دیا ۔ جاوید بھرٹ کے زیتون کے فصل میں کاشت کی گئی بھنگ کو مسمار کیا گیا ۔باغ مالک کے خلاف نیو جتوئی تھانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ پولیس
