خیرپورناتھن شاہ: انڈس ہائی وے پر میھڑ میں کار حادثہ تیز رفتار کار آؤٹ آف کنٹرول ہوکر کھائی میں گرگئی 2 مسافر جاں بحق دیگر زخمی

خیرپورناتھن شاہ: انڈس ہائی وے پر حادثہ دو مسافر جاں بحق دیگر زخمی انڈس ہائی وے پر میھڑ میں کار حادثہ تیز رفتار کار آؤٹ آف کنٹرول ہوکر کھائی میں گر جس کے باعث دو مسافر جاں بحق جبکہ دیگر زخمی ہوگئےکار حادثہ نصیراباد شہر کی فیملی کے ساتھ پیش آیا آخری اطلاعات کے مطابق کار اسپیڈ میں ہونے کے باعث ڈرائیور سے کنٹرول نہ ہونے کے باعث پیش آیاc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں