چکوال : چوآسیدن شاہ کے علاقہ بشارت میں واقع کوئلے کی کان میں دھماکہ
دھماکے کے نیتجے میں 2 مزدور جھلس کر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے
مائن میں 5 مزدور کام کر رہے تھے کہ میتھین گیس بھرنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا،
زخمیوں کی حالت غیر بتائی جارہی ہے جنہیں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے ،