مظفرآباد: جعلی حکیموں کا گروہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
حکمت کدے کے نام پر کیمیائی ادوایات اور زردے کا رنگ استعمال کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان علاج کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹ رہے تھے ملزمان کے پاس حکیمی اہلیت کا ثبوت تک موجود نہیں، پولیس