پاکپتن گھریلو جھگڑے ساس پر ٹوکہ کے پے در پے وار کرکے بہو کا کان کاٹ دیا۔تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا

پاکپتن گھریلو جھگڑے ساس پر ٹوکہ کے پے در پے وار کرکے بہو کا کان کاٹ دیا۔تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا

تھانہ فرید نگر کے علاقے محلہ عزیز آباد میں گھریلو جھگڑے پر ساس سکینہ بی بی نے 24 سالہ رخسانہ بی بی کو ٹوکے کے پے درپے وار کرکے اسکا کان کاٹ دیا۔رخسانہ بی بی کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔جہاں پر ہسپتال عملہ نے طبی امداد کے بعد خاتون کو ساہیوال ریفر کر دیا.۔ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے واقع کا نوٹس پر تھانہ فرید نگر پولیس نے بہو کا کان کاٹنے والی ملزمہ سکینہ بی بی کو گرفتار کر لیا.
پولیس نے گرفتار ملزمہ سے آلہ ضربت ٹوکہ برآمد کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں