مانسہرہ:شنکیاری میں مکان میں زوردار دھماکہ
مانسہرہ:دھماکہ میں دو افراد جاں بحق دو شیدید زخمی ۔ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ
مانسہرہ: ابتدائی رپورٹ کے مطابق بارودی مواد شادی بیاہ کی تقریبات میں آتشبازی کے استعمال میں معلوم ہو تا ہے،ڈی ایس پی
مانسہرہ: دھماکہ کے حوالہ سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ
مانسہرہ :دھماکے کے باعث لوگوں میں خوفوحراس پھیل گیا
مانسہرہ:زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مانسہرہ-شنکیاری میں ویگن اڈے کے قریب آتشبازی کے سامان کی دکان میں آگ لگ گئی
مانسہرہ-آگ سے دکان میں پڑابارودی مواد پھٹ گیا۔پولیس
مانسہرہ-حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق 1 شدید زخمی ہوگیا
مانسہرہ-لاشوں اورزخمیوں کوشنکیاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس