ایبٹ آباد میں تیندوں کی ہلاکت میں ملوث ملزمان گرفتار۔

بریکنگ ٹکرز:
ایبٹ آباد میں تیندوں کی ہلاکت میں ملوث ملزمان گرفتار۔ محکمہ جنگلی حیات
ایبٹ آباد: تیندوں کی ہلاکت کے دو الگ الگ واقعات کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایف او سردار نواز
ایبٹ آباد ملزمان کا تعلق خیرہ گلی باڑیاں سے بتایا جاتا ہے.
ایبٹ آباد ملزمان پر کے پی وائلڈ لائف اینڈ بائیو ڈائیورسٹی ایکٹ 2015 کے مختلف سیکشنز کے تحت مقدمہ درج۔ ڈی ایف او محکمہ جنگلی حیات
ایبٹ آباد جنگلی حیات کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جائے گا: ڈی ایف او محکمہ جنگلی حیات سردار نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں