عمر کوٹ رات گئے کُنری پولیس کی بڑی کاروائی، بااثر وڈیرے کی نجی جیل سے 31 کسان بازیاب

رات گئے کُنری پولیس کی بڑی کاروائی، مبینہ نجی جیل سے 31 کسان بازیاب
تحصیل کُنری کے نواہی گاؤں محمد رمضان رند کے بااثر وڈیرے کی نجی جیل پر رات گئے پولیس کی کاروائی۔۔۔
چھاپے کے دوران وڈیرے عباس رند کی مبینہ نجی جیل سے 31 مزدور کسان بازیاب۔۔
تمام بازیاب کسانوں کو صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا، کُنری پولیس کاروائی خاتون منگی کولہی کی درخواست پر کورٹ کے حکم تحت ہوئی، پولیس
وڈیرے کی مبینہ نجی جیل سے بازیاب مزدوروں میں ھیرو ،امینا، جودو، امینا، پربو سمیت 31 افراد شامل۔۔۔
زرعی زمین کے مالک عباس رند سے مزدوری کا حساب مانگنے پر یر غمال بنایا گیا، بازیاب مزدور
زرعی زمین کا مالک نہ کھانے کو روٹی دیتا ہے نہ ہی علاج کے لیے پیسے، خودکشی پر مجبور ہیں۔۔ کسان
کسان دو سالوں سے زرعی زمین پر مزدوری کرتے ہیں میں خود 6 لاکھ روپے ھاریوں سے مانگتا ہوں، پولیس کو دیا گیا زرعی زمین کے مالک کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں