اپر کوہستان کے علاقے بھاشا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم بند
شاہراہِ قراقرم کی بحالی سست روی کا شکار ، مسافر پھنس گئے۔
شاہراہِ قراقرم کی بندش سے مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
پھنسے مسافروں میں بزرگ ، بچے اور خواتین بھی شامل