وزیرسولنگی کی لوٹ مار ختم وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کو پلاٹس کی جو لسٹ بھیجی گئی تھی اس پر تحریری طور پر عملدرآمد روک دیا گیا

صحافیوں کی جدوجہد رنگ لے آئی۔ کور کمیٹی برائے متاثرین صحافتی کمیٹی نے ہاؤسنگ اتھارٹی اور وزارت اطلاعات کو تحریری اور زبانی طور پر متنبہ کیا گیا تھا اور زمہ داران نے یقین دہانی کرائی تھی کہ متنازعہ فہرست کے الاٹیوں کو الاٹمنٹس نہیں کی جائیں گی۔ اب وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کو پلاٹس کی جو لسٹ بھیجی گئی تھی
اس پر تحریری طور پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں