کراچی گلشن اقبال نجی مارٹ کے قریب وکیل کی کار پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایڈوکیٹ مہوش اور شوہر عثمان زخمی،

گاڑی میں خاتون ایڈوکیٹ مہوش ڈرائیور کر رہی تھیں، خاتون مہوش بھی واقعہ میں معمولی زخمی ہیں، فائرنگ کے واقعہ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں،

کراچی پولیس کا کہنا ہے واقعہ کے حوالے سے تفتیش جاری ہے، جبکہ مہوش کا موقف ہے کہ
مجھے ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، ایڈووکیٹ مہوش کا پولیس کو بیان میں ڈرائیونگ کر رہی تھی اور میرے میاں عثمان میرے ساتھ بیٹھے تھے، ایڈووکیٹ مہوش کا پولیس کو بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں