الیکشن کمیشن نےمسلم لیگ نون کے بعد سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر شاہ محمود قریشی کے بھانجے این اے 146 خانیوال سے ظہور حسین قریشی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا

الیکشن کمیشن نے این اے 146 خانیوال سے ظہور حسین قریشی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا

‏الیکشن کمیشن کے 13 فروری کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن روکا ہے

‏ظہور حسین قریشی نے گذشتہ روز سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں