موٹر انٹرچینج پر جڑانوالہ سے دو کلومیٹر فاصلے پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی

لاہور کی جانب جانے والے موٹر انٹرچینج پر جڑانوالہ سے دو کلومیٹر فاصلے پر ٹریفک حادثہ
اچانک خراب ہو جانے والے مزدہ کو سائیڈ پر کھڑا کر کے برزد کے نیچے چیک کرنے کے دوران پیچھے سے انے والے مزدانے ٹکر بار دی

حادثے کے نتیجے میں دو افراد جان بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے

جان بحق ہونے والے افراد کی شناخت اللہ رکھی ساکن 76 رب اور احمد نواز رہائشی کبیر والا ہوئی

۱۱۲۲ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو سول ہسپٹال جڑانوالہ منتقل کر دیا

حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی شناخت نظیر اور اصف کے نام سے ہوئی ہے
جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیڈ باڈیز موٹروے پولیس کے سپرد کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں