حافظ آباد/ فائرنگ قتل
حافظ آباد:پھوپھی زاد بھائی نے گھر آنے سے منع کرنے پر 2بچوں کی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
حافظ آباد:مقتولہ مطلوب بی بی بیوہ غلام شبیر 2بچوں کی ماں تھی
حافظ آباد:ملزم جاویداقبال 2روز قبل مقتولہ کے گھرگیا تھاجسے مطلوب بی بی نے گھرسے منع کیا
حافظ آباد: مقتولہ مطلوب بی بی نے جاویداقبال کو اوباش آوارہ ہونے کی وجہ سے گھرسے بے عزت کرکے نکال دیاتھا
حافظ آباد:ملزم جاویداقبال نے اسی رنجش پر اسکے کمرے میں داخل ہوکر فائرنگ کرکے قتل کردیا