گھوٹکی؛ درندہ صفت انسان نے 12 سالہ حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بناڈالا
12 سالہ معصوم رانی ولد مصری کو اللہ جیوایو لغاری نے درندگی کا نشانہ بنایا
گوٹھ محمد علی بوزدار میں ہماری بچی گھر سے فاصلے پر پڑی لکڑیاں اٹھانے گئی تھیں
کہ ظالم صفت انسان زبردستی کرکے ہماری بچی کے ساتھ ظلم کردیا۔ بچی کے ورثاء
زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم رانی کو بے ہوشی کی حالت میں جروار تھانے پر لے ائے
جہاں پر ورثاء نے قانونی کاروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور ماتھیلوں لے آئے
جہاں پر ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ھے