راولپنڈی/فائرنگ
تھانہ روات کی حدود میں نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ
فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جانبحق، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں
فائعنگ سے جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت سراج اور بلال کے نام سے ہوئی، پولیس
فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری، پولیس