پشاور/زلمی
پشاورزلمے میں دو سابق کرکٹر کی انٹری،
پاکستان سپر لیگ نو کے لیے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمرگل پشاور زلمے کے باولنگ کنسلٹنٹ مقرر،
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف پشاور زلمے کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر،پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نےمحمد یوسف اور عمرگل کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا، پشاور زلمی اسکواڈ میں موجود نوجوان باصلاحیٹ بیٹرز صائم ایوب، محمد حارث ، حسیب اللہ اور دیگر کو محمد یوسف اور عمرگل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا