پشاور کے علاقے وزیرقلعہ میں فائرنگ، 4 افراد جانبحق
فائرنگ داودزئی کی حدود میں ہوئی، پولیس
فریقین حیدر حاجی اور جمیل کے مابین جائیداد تنازع تھا، پولیس
فریقین کی فائرنگ سے نواز خان، حیدر، صالح، اور آزاد نامی شہری جانبحق، پولیس
نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پولیس نے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردئیے