کراچی میں بزرگ شہری بھی اسٹریٹ کرائم میں ملوث نکلے
کراچی: عائشہ منزل پر قائم کلینک بزرگ شہری نے اپنے ساتھی کے ہمراہ لوٹ لیا
کراچی: بڑی عمر کا شخص مریض بن کر کلینک پہنچا،
کراچی: بزرگ شہری ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کرواتا رہا،
کراچی: موقع ملتے ہی ملزم کے دوسرے ساتھی نے اسلحہ نکال لیا،
کراچی: ملزم نے اسلحہ کے زور پر کلینک کے عملہ اور ڈاکٹر کو یرغمال بنایا،
کراچی: عمر رسیدہ ملزم خود شہریوں کی جیب سے موبائل نکالتا رہا،
کراچی: ملزم کے دوسرا ساتھی بھی کلینک میں موجود قیمتی سامان تلاش کرتا رہا،