چیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک صاحب کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے وائس چیئرمین محمود خان پارٹی کے مرکزی صدر سابقہ ایم این اے صالح محمد خان جنرل سیکرٹری ملک حبیب نور اورکزئی سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ بنگش ایم پی اے ارباب وسیم ایم پی اے اقبال وزیر سابقہ ایم این عمران خٹک سابقہ ایم پی اے ملک واجد تحصیل چیرمین اسحاق خٹک اور دیگر ممبران موجود تھے۔۔اس موقع پر پویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے استعفی دے دیا۔۔۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے پرویز خٹک کا استعفی قبول کر لیا۔۔پرویز خٹک کے مطابق استعفی صحت کے مسائل کی بناء پر دیا گیا ہے