کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی راولپنڈی ڈوپلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا معاملہ

سیف انور جھپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

سیف انور جھپہ بطور ڈی جی آر ڈی اے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے آج ہی اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا

پنجاب حکومت نے سیف انور جھپہ کے اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں کمیشن کے معزز اراکین شریک ہوئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن

اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر غور و غوض کیا گیا ،ترجمان الیکشن کمیشن

ان الزامات کی چھان بین کے لیے ایک اعلی سطحی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ترجمان الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں