خیرپورناتھن شاھ ایم پی اے پی ایس 80 رکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز جونیجو کے انتقال کے بعد ان کی بھتیجے نے سیاست میں انٹری کردی
شاھ ایم پی اے عبدالعزیز جونیجو کے انتقال کے بعد خاندان لحواکین کی متفقہ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ زبیر احمد جونیجو کو پی ایس 80 خیرپورناتھن شاھ پر متفقہ رائے سے مقرر کیا گیا
ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی قیادت سے امید کرتے ہیں کہ پی ایس 80صوبائے نشست پر زبیر احمد جونیجو کو ٹکیٹ جاری کرے گی. پ پ تعلقہ صدر اعجاز چانڈیو
عوام بہی پی ایس ایس80پر آنے والے ضمنی انتخابات پر۔میرا بہرپور ساتھ دے گا. زبیر احمد جونیجو