حجرہ شاہ مقیم محنت کش کی مزدوری کی رقم نہ دینے پر تلخ کلامی دوران لڑائی ڈنڈوں سوٹوں اور کانچ کی بوتلوں کے وار سے سات افراد زخمی ہوگئے ۔
حجرہ شاہ مقیم جھگڑے کے دوران بگڑے رائیس زادے نے فائرنگ کھول دی چونیاں چوک میں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کھولنے سے شہر بھر میں خوف وہراس پھیل گیا دن دیہاڑے سرعام مصروف ترین چوک میں فائرنگ کرنے کی ویڈیو موصول واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے تمام ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ۔ترجمان پولیس