*منکیرہ/سانحہ حیدرآباد تھل*
حیدرآباد تھل حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان محمد ابراہیم زندگی کی بازی ہارگیا جانبحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی گزشتہ رات 4 بچے کار میں سوار ہوکر جارہے تھے ٹائر پھٹنے سے ٹرک سے ٹکراگئے
حادثہ کے نتیجہ میں دو نوجوان موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے تھےحادثہ میں جاں بحق نوجوانوں کے گھروں میں کہرام برپا ہوگیا زین نواز ایم بی بی ایس کا طالب علم تھا