حافظ آباد : / مگھوکی کے قریب گاڑی پر فائرنگ ، پولیس
سابق یوسی ناظم سادھوکی و مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما عمردراز گوندل قاتلانہ حملے میں جانبحق
عمر دراز گوندل آف کوٹ غازی پر فائرنگ، زخمی حالت میں رورل ہیلتھ سنٹر جلالپوربھٹیاں لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
عمر دراز گوندل شادی کی تقریب پر جارہے تھے
مرحوم انتہائی نیک سیرت، خوش اخلاق، زیرک اور حقیقت پسند شخصیت تھے ، اہل علاقہ