مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب کی مزید 6 نشستیں مل گئیں بھکر سے رشید اکبر نوانی احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی کا مریم نواز شریف سے ملاقات میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

*منکیرہ/نوانی شہانی اتحاد ن لیگ میں شامل*

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں

منکیرہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

منکیرہ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

منکیرہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات

منکیرہ رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا ,اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں