منکیرہ نواحی علاقے حیدرآباد تھل ماہنی چوک کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2 نوجوان جانبحق 2 شدید زخمی

*منکیرہ/ٹریفک حادثہ*

منکیرہ نواحی علاقے حیدرآباد تھل ماہنی چوک کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ریسکیو

منکیرہ حادثہ کے نتیجہ میں 2 نوجوان جانبحق 2 شدید زخمی ریسکیو

منکیرہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کردیا گیا ریسکیو

منکیرہ حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا عینی شاہد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں