117

لاڑکانہ. شیخ زید وومین اسپتال میں خاتون کا آپریشن کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر بیہوش ایئر کنڈیشن خراب ہونے کے باعث آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر لچھمی میں بیہوش ہوئیں

لاڑکانہ. شیخ زید وومین اسپتال میں خاتون کا آپریشن کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر خود بیہوش ہوگئی

لاڑکانہ. آپريشن تھیٹر کا ایئر کنڈیشن خراب ہونے کے باعث آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر لچھمی میں بیہوش ہوئیں

لاڑکانہ. انتظامیہ نے نہ سنی ساتھی ڈاکٹرز نے بیہوش ہونے والی ڈاکٹر کی وڈیو بنا کر وائرل کردی

لاڑکانہ. وڈیو میں بہیوش ہونے والی ڈاکٹر کی حالت غیر کو دیکھا جاسکتا ہے

لاڑکانہ. وڈیو میں لیڈی ڈاکٹرز سخت گرمی میں ایئرکنڈشن خراب ہونے کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں

لاڑکانہ. بیہوش ہونے والی ڈاکٹر لھچمی میں ساتھی ڈاکٹرز سہارا دیتے ہوئے ہوش میں لانے کی کوشش کر رہی ہیں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں